33

لودھراں/ڈپٹی کمشنر اجلاس

لودھراں/ڈپٹی کمشنر اجلاس

لودھراں:ڈپٹی کمشنر راؤ امتیاز احمد کی زیرِ صدارت کمیٹی روم میں اجلاس ہوا-اجلاس میں یوم یکجہتی کشمیر منانے کے لئے انتظامات کاجائزہ لیا گیا-اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خالد عمر قریشی کی شرکت-اسسٹنٹ کمشنر لودھراں عبدالطیف خان،اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور سید وسیم حسن کی شرکت-اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا اشفاق حسین سیال اور تاجر برادری کی شرکت-اجلاس میں ضلع بھر کے محکموں کے سربراہان بھی موجود تھے-ڈپٹی کمشنر راؤ امتیاز احمد کا اجلاس کے شرکاء سے خطاب.5 فروری کشمیریوں سے یوم یکجہتی کے طور پر منایا جائے،ڈپٹی کمشنر:تعلیمی اداروں میں تحریری و تقریری مقابلے منعقد کئے جائیں گے،ڈپٹی کمشنرریسکیو 1122 کے دفتر سے غوثیہ چوک تک انسانی ہاتھوں سے زنجیر یکجہتی بنائی جائے گی-میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں کشمیریوں کے حقوق پر سیمینار منعقد ہو گا-ڈپٹی کمشنر راؤ امتیاز احمد کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات-تحصیلوں میں یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام جوش و جذبے سے منائیں-کشمیریوں کے حقوق کو اُجاگر کیا جائے،ڈپٹی کمشنر-دنیاپور میں میونسپل کمیٹی سے کاظمی چوک تک ریلی نکالی جائے گی-:کہروڑپکا میں میونسپل کمیٹی سے بخاری چوک تک ریلی نکالی جائیں گی،ڈپٹی کمشنر-ریلیوں میں سول سوسائٹی کے تمام افراد شرکت کریں گے،راؤ امتیاز احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں