88

دانش سکول سامنے ٹریفک حادثہ

بہاول پور روڈ پر دانش سکول کے سامنے ٹریفک حادثہ، دو افراد شدید زخمی.
تفصیل کے مطابق دانش سکول کے سامنے منی پک اپ اور ٹرالر میں‌تصادم. جس کے نتیجہ میں‌تین افراد شدید زخمی ہوگئے. ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں‌کو THQ ہسپتال منتقل کردیا. دوافراد کو حالت نازک ہونے کے پیش خطر بہاولپور ریفر کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں