0

اے ایس آئی سردار محمد کی بڑی کاروائی. چوروں کا گینگ گرفتار کرلیا.

چھونا والا چوکی انچارج سردار محمد ایس آئی کی بڑی کاروائی۔ چھونا والا جے علاقہ میں ڈاکو اور چوروں نے لوگو ں کا جینا محال کیا ہوا تھا چوکی انچارج ایس آئی سردار محمد نے مختلف وارداتوں میں مطلوب گینگ کو پکڑ لیا اور ان سے سامان برآمد کر کے کاروائی شروع کردی اس کینگ کی گرفتاری پر چھونا والا کی عوام نے سکھ کا سانس لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں