0

تھانہ سٹی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن

حاتھانہ سٹی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن
تھانہ سٹی پولیس نے اے ایس آئی اطہر علی نگرانی میں باہمت پولیس ٹیم کے ساتھ دو مختلف علاقوں سے چرس اور شراب کی تقریباً 300 بوتلیں اور ایک سفید رنگ مہران کار برآمد کرکے ملزمان گرفتار کر لئے ہیں
ملزمان کو چھڑوانے کیلئے شہر کی اہم شخصیات تھانہ سٹی دفتر پہنچ گئیں
تھانہ سٹی پولیس کے اس اقدام پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور امید کی ہے کہ ملزمان کو فروخت نہیں کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں