96

ہڑتال اور دفعہ 144 کا نفاذ، شہر میں کرفیو کی صورتحال..!

آئیڈیل نیوز:- آسیہ بی بی کی توہینِ رسالت کےمقدمے سے رہائی کے بعد حاصل پور میں رات گئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال گئی تھی. اور انتظامیہ کی جانب دفعہ 144 نفاذ کے ساتھ تمام سکول و کالجز میں ملک گیر چھٹی کے اعلان سے شہر میں کرفیو کا سماع ہے. بازار سنسان اور سرکاری دفتروں اور ہسپتال میں رش نہ ہونے کے برابر. شہر کی سڑکوں پر ٹریفک معمول سے بہت کم.
جبکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بچنے کیلئے سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں