221

احتجاج۔۔حاصل پور میں ریلوے پھاٹک بند کر دیا گیا۔ رپورٹ افضال جٹ

حتجاج احتجاج احتجاج۔
حاصل پور میں ملعونہ آسیہ مسیح کو بری کرنے کی وجہ سے حاصلپور ریلوے پھاٹک بند کردیا گیا. احتجاج میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں. مطاہرین نے عدلیہ کے فیصلے خلاف بینرز بھی اٹھا رکھے ہیں. اور ملعو نہ کی پھانسی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے.
رپورٹ: افضال ارشد جٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں