183

حالات سے تنگ کر کر خودکشی کرنے والی ماں اوردو معصوم بچیاں دم توڑ گئیں

حاصل پور. کے ملحقہ علاقے چک نمبر 182 مراد کی خاتون نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کرنے والی 40 سالہ خاتون سمینہ کو ڈیڑھ سالہ زینب اور 4 سالہ فاطمہ سمیت تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج خاتون سمینہ اپنی دو بچیوں زینب اور فاطمہ سمیت ہسپتال میں دم توڑ گئی
وی او
حاصل پور. کے وکٹوریہ ہسپتال میں چک نمر 182 مراد سے لائی جانے والی 40 سالہ خاتون سمینہ اپنی دو بچیوں ڈیڑھ سالہ زینب اور 4 سالہ فاطمہ سمیت ہسپتال میں دم توڑ گئی سمینہ نے گھریلو حالات ست تنگ آکر اپنی دو بیٹیوں ڈیڑھ سالہ زینب اور 4 سالہ فاطمہ کو کالا پتھا پلا کر خود بھی خودکشی کشی کرلی ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون نے بچیوں سمیت کالا پتھر پی رکھا تھا جنہیں تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال لایا گیا جنہیں طبی امداد فراہم کرکے تینوں کی زندگیاں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم خاتون اور اس کی بچیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئیں خاتون سمینہ نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنی بچیوں کو کالا پتھر پلاکر خودکشی کی تھی ادھر پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں