0

کیری ڈبےکی ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکر

ڈاہرانوالہ کیری ڈبےکی ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکر
محمد مسعود نامی شخص اپنی فیملی کے ساتھ کیری ڈبے پر 77 فتح سے اپنے مقامی گاؤں 124 مراد جا رہا تھا کہ اچانک اس کی ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکر ہوگئی، جس کے نتجے میں محمد مسعود موقع پر انتقال کر گیا،اور اس کے بیوی بچے شدید زخمی ہو گئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں