367

قتل کی لرزہ خیز واردات.سابقہ سسرالیوں نے ہونے والے شوہر کو قتل کردیا.

حاصل پور:- پسند کی شادی جرم بن گئ تھانہ سٹی کی حدود چونگی نمبر 4 پر قتل کی لرزہ خیز واردات سے علاقہ میں خوف ہراس کی فضاء پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے سابقہ سسرال نے سکندر نامی شخص کو کلہاڑیوں کے وار کر کے سرعام بے دردی سے قتل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں