188

اولڈ حاصلپور میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

تفصیل کے مطابق اولڈ حاصل پور میں مکان کی وائرنگ کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن کی حالت انتہائی غیر ہوگئی. مکان مالک نے فوری طور پر الیکٹریشن کو THQ ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد الیکٹریشن کی موت کی تصدی کردی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں