340

چھونا والا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق

تفصیل کے مطابق چھونا والا روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق ہوگیا جبکہ ایک بچہ شدید ذخمی ہوگیا. چھونا والا سے حاصل پور کی طرف آنے والا موٹر سائیکل سوار روڈ روڈ کے درمیان کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گیا. 1122 نے موقع پر پہنچ کر ذخمی بچے اور ڈیڈ باڈی کو THQ ہسپتال منتقل کردیا. مرنے والے شخص کا شناخت محمد افتخار کے نام سے ہوئی جوکہ 187 مراد کا رہائشی تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

چھونا والا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق” ایک تبصرہ

  1. حاصلپور ک مسائل کو بھی ہائی لائٹ کرنا آ٘٘پکا فرض ہے۔ ِخاص طور پر سیوریج اورٹوٹی پھوٹی گلیاں اولڈ سٹی محمدیہ کالونی وہاں بھی میرا خیال ہے انسان ہی بستے ہیں۔ماڈل ٹاون کی ایک لیمیٹڈ سڑک پر اتنا ٘پیسہ ضائع کرنے کی کیا ضرورت تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں