81

ویگن اور ٹریلر میں تصادم، دو افراد جانبحق، رپورٹ عتیق فریدی

ویگن اور ٹریلر میں تصادم، دو افراد جانبحق، رپورٹ عتیق فریدی
تفصیل کے مطابق مبارکپور سے بہاولپور جانے والی ویگن کا ڈیرہ مستی کے قریب ٹریلر سے ایکسیڈینٹ ہوا جس میں اطلاع کے مطابق دو لوگ جانبحق اور کچھ زخمی بتائے جا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں