460

پی ٹی آئی کے پوسٹر کیوں لگائے. نشے میں دھت لیگی سورٹر نے بزرگ پر تشدد

لودھراں.نشے میں دھت ن لیگی سپوٹران کی حلقہ161NA میںPTI امیدواروں کے پوسٹر لگانے پرتشدد.بزرگ سپورٹر ظفر اقبال عرف مٹھو زخمی,حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل لودھراں منتقل کردیا گیا. ملزمان فرارہونے میں کامیاب، پولیس تھانہ دھنوٹ موقع پر پہنچ گئی متاثرہ بزرگ کی ابتدائی میڈیکل کاروائی سمیت دیگر چھان بین جاری۔رپورٹ عرفان ریحان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں