368

تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا (رپورٹ عتیق فریدی)

تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا
تفصیل کے مطابق دوکوٹہ میں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا.دوکوٹہ کا رہائشی عبدالخالق موقع پر جاں بحق جبکہ بیوی اور بچے شدید زخمی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں