511

کوچ اورٹرالر میں تصادم 6 افرادموقع پر جان بحق

تفصیل کے مطابق رحیم یار خاں میں فتح پور پنجابیاں کے قریب قومی شاہرہ پر کوچ اورٹرالر میں تصادم 6 افرادموقع پر جان بحق ھوگئے.حادثہ 5 تاریخ کو صبح5.30 بجے ہوا۔ زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ریسکیو زرائع مزید حلاکتوں کا خدشہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں