325

میڈیکل سپریٹینڈینٹ کی کاوشوں سےٹی ایچ کیو ہسپتال حاصلپور میں نئے ڈاکٹرز کی تعیناتی،

تفصیل کے مطابق میڈیکل سپریٹینڈینٹ حفیظ فدائی کی کاوشوں سے ٹی ایچ کیو ہسپتال حاصلپور میں نئے ڈاکٹرز کی تعیناتی. ہسپتال میں 4 نئے ڈاکٹرز کو تعینات کیا جا رہا ہے. ڈاکٹرز کی تعیناتی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی کمی اور مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے کی گئی ہے. ڈاکٹر حفیظ فدائی نے آئیڈیل نیوز سے بات کرتے ہوئے ہسپتال میں آنے والے غریب مریضوں کوہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کا عزم کیا.
تعینات ہونے والے ڈاکٹرز کے نام مندرجہ ذیل ہیں.
1. ڈاکٹر مزمل ملک
2. ڈاکٹر محمد اشفاق
3. ڈاکٹر حافظ احمد نور
4. ڈاکٹر حسن محمود

آفس آرڈر: office order

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں