302

کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص موقع پرجانبحق

کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص موقع پرجانبحق
تفصیل کے مطابق چک نمبر64 فتح کے قریب تیز رفتار کار مخالف سمت سے آنے والے موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی. جس کے باعث ایک شخص موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو افراد کی حالت انتہائی نازک.
ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی ڈیدڈ باڈی اور زخمیوں کو THQ ہسپتال حاصل پور منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں