0

بہاول پور روڈ پر ڈکیٹی کی واردات، گن پوائینٹ پر دوکاندار کو لوٹ لیا گیا.

بہاول پور روڈ پر ڈکیٹی کی واردات، گن پوائینٹ پر دوکاندار کو لوٹ لیا گیا.
تفصیل کے مطابق بہاول پور روڈ پر واقع المکہ سپر سٹور پر مغرب کے بعد تین نقاب پوش افراد نے گن پوائینٹ پر دوکاندار کو لوٹ لیا. اطلاع ملتے ہی پولیس کی گاڑیاں اور ڈی ایس پی موقع پر پہنچ گئے.
یاد رہے اسی دوکان پر کچھ عرصہ قبل بھی ڈکیٹی کی واردات ہو چکی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں