249

ایم ایس ٹی ایچ کیو کا احسن اقدام، ڈائیلسیز یونٹ میں ڈبل شفٹ کا آغاز

ایم ایس ٹی ایچ کیو کا احسن اقدام، ڈائیلسیز یونٹ میں ڈبل شفٹ کا آغاز
تفصیل کے مطابق میڈیکل سپریٹینڈینٹ حفیظ فدائی نے ڈائیلسیز یونٹ میں ڈبل شفٹ کے آغاز کی منظوری دے دی. جس کا افتتح 25 جون کو کیا جائے گا.‌ڈبل شفٹ کا آغاز ڈائیلسیز کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کیا گیا ہے. ایم ایس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے عوامی و سماجی حلقوں اور ڈائیلسیز کے مریضوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں