201

جمال پور میں ٹریفک حادثہ، دو افراد شدید ذخمی. ریسکیو زرائع

جمال پور میں ٹریفک حادثہ، دو افراد شدید ذخمی. ریسکیو زرائع
تفصیل کے مطابق جمال پور کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل میں‌تصادم. دو افراد شدید ذخمی ہوگئے. اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے بعد THQ ہسپتال حاصل پور منتقل کر دیا.حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں