723

چشتیاں روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین افراد موقع پر جانبحق

آئیڈیل نیوز:- چشتیاں روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین افرادموقع پر جانبحق
تفصیل کے مطابق حاصل پور سے چشتیاں کی طرف جانے والے موٹر سائیکل سوار باپ اور دو بیٹیاں پنجاب کالج کے قریب نان اے سی گاڑی سے ٹکرا گئے. جس کی وجہ سے باپ اور دونوں بیٹیوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی. ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈیز کو THQ ہسپتال حاصل پور منتقل کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں