92

آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی متعدد ملزمان گرفتار: پولیس

منڈی بہائوالدین۔
آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 5 ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد: پولیس
آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں میں ملزمان توقیر، ابرار، انور، عتیق اورقیصر شامل ہیں: پولیس
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں