0

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، عتیق الرحمان فریدی

آئیڈیل نیوز:-(عتیق الرحمان فریدی سے) تفصیل کے مطابق نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔پہلی مرتبہ سادہ کارڈ فری ارجنٹ سادہ کارڈ 1150 روپے اور ایگزیکٹو سادہ کارڈ 2150 روپے میں بنے گا کارڈ میں ترمیم، تجدید اور گم ہونے کی نارمل فیس 400 روپے ارجنٹ 1150 اور ایگزیکٹو 2150 روپے ہوگی۔پہلی مرتبہ یا تجدید، ترمیم یا گمشدہ سمارٹ کارڈ کی نارمل فیس 750، ارجنٹ 1500 اور ایگزیکٹو 2500 روپے کر دی گئی۔بیرون ملک جانے کیلئے نائیکوپ کارڈ کی فیسوں میں بھی اضافہ اطلاق آج سے ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں