180

تلہر روڈ پر رائس فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کی اطلاع.

آئیڈیل نیوز:-حاصل پور میں تلہر روڈ پرواقع رائس فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹنے کی اطلاع. ریسکیو ٹیمیں روانہ. کسی جانی و مالی نقصان کی فل حال اطلاع نہیں ملی.
مزید اپڈیٹس کیلئے وزٹ کرتے رہیئے www.idealnews.pk

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں