0

قائم پور مراکز گندم خرید سنٹر پرلڑائی، اسسٹنٹ کمشنر موقع پر پہنچ گئے، مبشر موہل

آئیدیل نیوز:- ائم پور مراکز گندم خرید سنٹر پرلڑائی، اسسٹنٹ کمشنر موقع پر پہنچ گئے، مبشر موہل
تفصیل کے مطابق
۔قائم پور مراکز گندم خرید سنٹر پر باردانہ کے حصول کے لیے آئے لوگ آپس میں لڑ پڑے اسسٹنٹ کمشنر بھی موقع پرپہنچ گے۔زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں