0

لڈن اڈہ وہاڑی روڈ پر افسوسناک واقعہ، چوہدری شہزاد لطیف

آئیڈیل نیوز:- لڈن اڈہ وہاڑی روڈ پر افسوسناک واقعہ
واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں ایک نوجوان موقع پر جانبحق دو افراد زخمی جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں