309

باراتیوں کی بس حادثہ کا شکار۔ سترہ افراد زخمی، ریسکیو زرائع

آئیڈیل نیوز:- باراتیوں کی بس حادثہ کا شکار۔ سترہ افراد زخمی، ریسکیو زرائع
تفصیل کے مطابق

وزیر آبادکے قریب بریک فیل ہوجانے کے باعث سیالکوٹ سے سرگودھا جانے والی باراتیوں کی بس حادثہ کا شکار۔
اللہ والے چوک میں اوور ہیڈ برج اترتے ہوئے بس بے قابو ہو گئ۔
تیز رفتار بس نے چوک میں کھڑی گاڑیوں، مسافروں، موٹر سائیکل سوار اور ریڑھی بانوں کو کچل دیا۔
17 زخمی افراد ہسپتال منتقل، ریسکیو آپریشن جاری بس ڈرائیور موقع سے فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں