183

ٹریفک حادثہ، دو زخمی دم توڑ گئے دو کی حالت انتہائی تشویشناک

آئیڈیل نیوز: دانش سکول کے سامنے ہونے والے ٹریفک حادثہ میں 16 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے 8 افراد کو بہاول پور ریفر کر دیا گیا تھا. 8 میں سے دو مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے. فوت ہونے والے افراد کے نام معلوم نہیں ہوسکے.
بہاولپور ریفر کئے جانے والے افراد کے نام یہ ہیں
رضوان
عمردراز
عبیرا فاطمہ
یٰسین
سکینہ بی بی
نور نبی
نزیراں بی بی
محمد عدیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں