144

۔پنجاب بھر کے سکولوں میں اساتذہ کے جینز پہننے اور موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

بریکنگ نیوز ۔۔۔پنجاب بھر کے سکولوں میں اساتذہ کے جینز پہننے اور موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے سکول سربراہان اور سٹاف کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ہر کلاس روم میں کوڑا پھینکنے کیلئے ڈسٹ بن لازمی موجود ہونا چاہیے۔ سکول ٹیچرز اپنے ہیڈ کی اجازت کے بغیر کسی اتھارٹی کو خط نہیں لکھ سکیں گے۔اساتذہ صرف تعطیلات میں عمرے اور زیارت کیلئے جا سکیں گے۔ کوئی بچہ زمین پر نہیں بیٹھے گا۔حکومت پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں