558

پنجاب کالج کی گاڑی کو حادثہ، ایک طالب علم جانبحق متعدد ذخمی

پنجاب کالج کی گاڑی کو حادثہ، ایک طالب علم جانبحق متعدد ذخمی. تفصیل کے مطابق

پنجاب کالج ساہیوال کی بس کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی بچوں کو گھر چھوڑنے جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی. جس کے نتیجہ میں ایک ایک طالبعلم جاںبحق ہوگیا جبکہ کئی طالب علم زخمی بھی ہوگئے. زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. ابھی تک حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں.
جاںبحق ہونے والا طالب علم:

زخمی ہونے والے چند طالب علم:-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں