537

حاصل پور میں ڈکیتی کی واردات،شہریوں نے ڈاکوکوپکڑلیا.

آئیڈیل نیوز(ریحان عباسی )حاصل پور تھانہ سٹی کی حدود بلدیہ کے سامنے محمد حاکم نامی شہری بازار میں شادی کا سامان لینے آیا ہوا تھا کہ ایک ڈاکوں نے 20ہزار روپے چھین کر کار میں بیٹھنے لگا کہ شہری حاکم نے اس کی ٹانگ پکٹر کر کار سے نیچےکھینچ لیا اورساتھ ہی دوسرے لوگوں نے اسے پکٹر لیا باقی ڈاکوں موقع سے فرار ہوگئے تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی اورپکڑے جانے والے ڈاکوں سے 10 ہزاد برآمد کرلیا /

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں