899

ویڈیو بنا کر عورتوں کو بلیک میل کرنے والا حاصل پور کا رہائشی گرفتار، تصویر لنک میں موجود

آئیڈیل نیوز:-خفیہ ویڈیو کے بنا کر عورتوں کو بلیک میل کرنے والا حاصل پور کا رہائشی گرفتار تفصیل کے مطابق

حاصل پور کا رہائشی امجد جوکہ اسلام آباد میں رہائش پزیر تھا. اس پر ہوٹل کے کمروں میں خفیہ کیمروں کی مدد سے عورتوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک کرکے نہ صرف اپنی ہوس کا نشانہ بنانے بلکہ ان سے رقم بھی بٹورنے کا الزام ہے. ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے امجد نامی شخص کو گرفتار کر کے ریمانڈ حاصل کر لیا.
گرفتاری کے بعد لی گئی تصویر:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں