0

حاصل پور تھانہ سٹی میں SHO محسن سرداراور ASI محمدرشید گجر  کی تعیناتی کی وجہ سے جرائم میں واضع کمی آئی ہے

آئیڈیل نیوز(ریحان عباسی)حاصل پور تھانہ سٹی میں SHO محسن سرداراور ASI محمدرشید گجر  کی تعیناتی کی وجہ سے جرائم میں واضع کمی آئی ہے زرائع کے مطابق RPO بہاولپور راجہ رفعت مختیار اور DPO مستنصرفیروز ملک کے احکامات پر تھانہ سٹی میں کچھ دن پہلے تعینات ہونے والے SHO محسن سردار ۔ ASI محمدرشید گجراور ان کی پوری ٹیم  کی کارکردگی کی وجہ سے  جرائم میں واضع کمی  آئی ہے عوامی سروے کے مطابق حاصلپور کے ہر شہری نے محسن سردار کی کارکردگی کو سررہا ہے کچھ شرپند عناصر کو محسن سردار کی کارکردگی ہضم نہیں ہورہی جرائم پیشہ بہت سے ایسے افراد ہیں جو علاقہ چوڑ گئے ہیں   محسن سردار کی کاروائیوں کو پیش نظررکھتے ہوئے عوامی سماجی حلقوں نے ان پر  اعتماد کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں