0

کھدائی کے دوران تین افراد مٹی تلے دب گئے

آئیڈیل نیوز:- وہاڑی روڑ پرپائپ لائن کی کھدائی کے دوران تین مزدور مٹی کے ملبے تلے دب گئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے تینوں مزدوروں کو ملبے تلے سے نکال کر سول اسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں