136

قائم پوریونین کونسل میں راو شاہد اقبال چیئرمین منتخب ……

آئیڈیل نیوز(عتیق فریدی قائم پور)یونین کونسل قائم پور میں بلدیاتی انتخابات میں راو شاہد اقبال منتخب ہوئے تھے جبکہ ان کے مقابلے میں امیدوار پیرسادات گیلانی نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی ہوئی تھی جو گزشتہ روز اے سی آفس میں دوبارہ گنتی کی گئی تو راو شاہد اقبال 16 ووٹو سے دوبارہ قائم پور چئیرمین منتخب ہوگئے…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں