114

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر)مستنصر فیروز نے بہترین کارکردگی دکھانے پر ایس ایچ او کو نقد انعام…..

آئیڈیل نیوز(بہاول پور) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر)مستنصر فیروز نے بہترین کارکردگی دکھانے پر ایس ایچ او ۔ محمد سجاد احمد تھانہ صدر بہاولپور محرر منشی محمد صدیق اور انکی ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دیں۔ رپورٹ رانا مسعود صابر تحصیل رپورٹر بہاول پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں