69

دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ تھانہ کینٹ و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق۔

آئیڈیل نیوز(بہاول پور)دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ تھانہ کینٹ و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق۔ آج بھی پنجاب پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈسٹرکٹ کورٹس بہاول پور میں فرضی مشق کا مظاہرہ:فرضی مشق میں تھانہ کینٹ پولیس،پاک آرمی،ڈولفن فورس،ایلیٹ فورس،سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔مختلف کالجز،سکولوں اور دیگر اداروں میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت نمٹنے کی پلاننگ کرنا فرضی مشق کا مقصد تھا: رپورٹ رانا مسعود صابر تحصیل رپورٹر بہاول پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں