0

بہاول پور ہوٹل پر چھاپہ دو جوڑے پکڑے گے………

انچارج پولیس چوکی لاری اڈا ملک منصور کا اپنے ملازمین کے ہمراہ بدنام زمانہ پاکستان ہوٹل پر کامیاب چھاپہ مار کر دو جوڑے رنگ رلیاں منانے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے دیگر ہوٹل گرین پیلس بھی چیک کیے گئے اہل علاقہ کا خراج تحسین،جرائم کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھنے کا عزم۔چوکی انچارج رپورٹ رانا مسعود صابر تحصیل رپورٹر بہاول پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں